Teaser - 1

4 0 0
                                    

بات اگر صرف اللہ کے حکم یا شوہر کی اطاعت کی ہوتی تو میں یہ کر بھی لیتی، لیکن تمہارا مسئلہ پتا ہے کیا ہے؟ تم یہ سب مجھ سے صرف اس لئے کروانا چاہتے ہو تاکہ مجھ پر ایک "شریف، وفادار اور فرمانبردار بیوی" کی اسٹمپ لگا سکو۔ تمہیں اپنی ہی بیوی پر اعتبار کرنے کے لئے، اُسے وفادار ماننے کے لئے، اُسکی عزت کرنے اور اُسے سب کے سامنے عزت دلانے کے لئے اس پردے کا سہارا چاہیے۔

Rang Lageya Ishq DaWhere stories live. Discover now