Teaser - 3

2 0 0
                                    

مجھے لگا کہ تم نہیں آؤ گے۔

اور تمہیں ایسا کیوں لگا؟

کیونکہ تم ناراض تھے۔

وہ تو میں اب بھی ہوں۔

تو پھر یہاں کیوں آئے ہو؟

تمہارے لئے۔ میرا غصہ، میری ناراضگی، سب اپنی جگہ ہے، لیکن تمہاری زندگی کے اتنے اہم دن میں تمہیں اکیلا کیسے چھوڑ سکتا تھا؟

Rang Lageya Ishq DaWhere stories live. Discover now