Teaser - 2

2 0 0
                                    

تم نے کہا تھا نا کہ میں اور تم، ہم دونوں ایک دوسرے سے بہت الگ ہیں. . . اور یہ سچ بھی ہے۔ لیکن، ایک بات ہے جو ہم دونوں میں ایک جیسی ہے۔ ہم دونوں ہی حقیقت پسند لوگ ہیں، مس زیدی۔ ہم کسی کے لفظوں پر نہیں بلکہ عمل پر یقین کرتے ہیں، حقیقت چاہے کتنی ہی کڑوی کیوں نہ ہو لیکن ہم کبھی بھی اُس سے بھاگتے نہیں ہیں بلکہ ہمیشہ دٹ کے اُس کا سامنا کرتے ہیں۔

اور بس یہی ایک بات ہے جو کم از کم میرے لیے باقی ساری باتوں کواوورشیڈو کر لیتی ہے۔

Rang Lageya Ishq DaOnde histórias criam vida. Descubra agora