✍💖

6 0 0
                                    

اسلام علیکم پیارے ریڈرز

❤️🎉سب کو گزشتہ عید مبارک۔۔۔

مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور آپ سب کی عید بہت اچھی گزری ہوگی۔ میرا نام مرحا ہے، اور یہ میرا پہلا ناول ہے۔ ان فیکٹ، یہ ایک شارٹ سٹوری ہے جو میں نے بہت دل سے لکھی ہے اور اسے لکھنے کا حوصلہ بھی مجھے بہت کوششوں کے بعد ملا ہے۔ میں امید کرتی ہوں کہ میری یہ چھوٹی سی کوشش آپ سب کو پسند آئے گی اور آپ مجھے اس کہانی پرپوری ایمانداری سے اپنا فیڈبیک ضرور دیں گے۔

فقط، آپکی دعاؤں کی طلبگار، مرحا

Rang Lageya Ishq DaWhere stories live. Discover now