IQRAAR💓

2.1K 102 34
                                    

"آپ۔۔۔ آپ پلیز مت جائیں۔۔ موسم ٹھیک نہیں ہے مجھے اکیلے ڈر لگے گا۔۔"
دعا نے معید کو باہر جاتے دیکھا تو ہمت کرتے ہوئے بولی۔۔

"تمہارے ساتھ مسئلہ کیا ہے دعا۔۔؟ میرے آنے جانے سے میرے کسی بھی کام سے تمہارا کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے۔۔ اس گھر میں رہ رہی ہو تو اپنے کام سے کام رکھو ۔۔ کوئی بارہ سال کی بچی نہیں ہو تم جو اکیلے رہنے سے ڈرتی ہو ۔۔"
معید سنجیدگی سے کہہ کر نکل گیا۔۔ دعا پیر پٹختی اس کے کمرے سے نکل گئی اور غصے سے ٹی وی لگا کر بیٹھ گئی مگر کچھ ہی دیر میں اس کی آنکھ لگ گئی۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

WAR OF HEARTS💓Where stories live. Discover now